تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں بَتّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ناک میں بَتّی کَرنا

چھینکیں آنے کے لیے، مذاق یا شرارت سے سوتے آدمی کی ناک میں بتی کرنا تاکہ وہ گھبرا کے اُٹھ بیٹھے

ناک میں بَتّی چَلانا

بہت تنگ کرنا، عاجز کرنا، خوب ستانا

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

ناک میں تِیر کَرنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں بَتّی کَرنا کے معانیدیکھیے

ناک میں بَتّی کَرنا

naak me.n battii karnaaनाक में बत्ती करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناک میں بَتّی کَرنا کے اردو معانی

  • چھینکیں آنے کے لیے، مذاق یا شرارت سے سوتے آدمی کی ناک میں بتی کرنا تاکہ وہ گھبرا کے اُٹھ بیٹھے

Urdu meaning of naak me.n battii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiinke.n aane ke li.e, mazaaq ya sharaarat se sote aadamii kii naak me.n battii karnaa taaki vo ghabraa ke uTh baiThe

नाक में बत्ती करना के हिंदी अर्थ

  • छींकें आने के लिए, मज़ाक़ या शरारत से सोते आदमी की नाक में बत्ती करना ताकि वो घबरा के उठ बैठे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناک میں بَتّی کَرنا

چھینکیں آنے کے لیے، مذاق یا شرارت سے سوتے آدمی کی ناک میں بتی کرنا تاکہ وہ گھبرا کے اُٹھ بیٹھے

ناک میں بَتّی چَلانا

بہت تنگ کرنا، عاجز کرنا، خوب ستانا

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

ناک میں تِیر کَرنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں بَتّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں بَتّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone