تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچھوڑْنا

رک : نچوڑنا جو فصیح ہے

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

نِچُڑنا

پانی یا عرق کا ٹپکنا ، تراوش ہونا ، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا ، نچوڑا جانا

niched

طاق میں رکھا ہوا

نَو چَند

نیا چاند، پہلی کا چاند، ہلال

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

بہت ذلیل کرنا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

(a famous line from Urdu poetry) (he/she) is very pious and chaste

نِچڑی پَچڑی

کیچڑ یا پانی میں ڈوبی ہوئی ۔

نِچڑا ہُوا

رس نکالا ہوا ، بے رس ، جس میں عرق نہ ہو

نِچَڑوانا

نچڑنا (رک) کا متعدی ، رس وغیرہ نکلوانا

نچھڑوانا

نچڑوانا

نِچڑانا

رک : نچڑوانا جو فصیح ہے

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِیچی ڈاڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی داڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نوچ ڈَالْنا

پنجے یا چٹکی سے ادھیڑڈالنا ، اکھاڑ لینا ؛ بوٹی بوٹی کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ۔

نِیچے ڈالنا

(کشتی) حریف کو اوندھا گرا کر اس کے اوپر چڑھ بیٹھنا یا اوندھے پڑ جانے والے حریف پر دباؤ ڈالے بیٹھے رہنا

نوچ دینا

پنجے یا چٹکی سے اکھاڑنا ، لینا ، الگ کرنا ۔

ناچ دیکھنا

کسی کو ناچتے ہوئے دیکھنا، رقص کا ملاحظہ کرنا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

ناچ دِکھانا

کسی کے آگے ناچنا، رقص دکھانا، تھرکنا، مٹکنا، رقص کرنا

نِیْچا دیکْھنا

شرمندگی اٹھانا، شرمندہ ہونا

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

نِیچا دکھانا

شرمندہ کرنا

نِیچا دِکھلانا

رک : نیچا دکھانا ۔

نِیچے دَرجے کا

ادنیٰ درجے کا ، کم رتبہ ، کم حیثیت ۔

نِیچے دَھر دینا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

نَہ چھوڑْنا

طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔

نَہ چَڑھے گا ، نَہ گِرے گا

نہ ترقی کرے گا نہ زوال ہوگا ، ایسا کام کیوں کرے جس میں نقصان ہو (

پانی نِچَڑْ جانا

پانی رس رس کر نکل جانا، پانی نہ رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا کے معانیدیکھیے

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

naak kaaT ke niibuu nicho.D denaaनाक काट के नीबू निचोड़ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا کے اردو معانی

  • بہت ذلیل کرنا

Urdu meaning of naak kaaT ke niibuu nicho.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zaliil karnaa

नाक काट के नीबू निचोड़ देना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़लील करना, अधिक अपमान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچھوڑْنا

رک : نچوڑنا جو فصیح ہے

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

نِچُڑنا

پانی یا عرق کا ٹپکنا ، تراوش ہونا ، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا ، نچوڑا جانا

niched

طاق میں رکھا ہوا

نَو چَند

نیا چاند، پہلی کا چاند، ہلال

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

بہت ذلیل کرنا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

(a famous line from Urdu poetry) (he/she) is very pious and chaste

نِچڑی پَچڑی

کیچڑ یا پانی میں ڈوبی ہوئی ۔

نِچڑا ہُوا

رس نکالا ہوا ، بے رس ، جس میں عرق نہ ہو

نِچَڑوانا

نچڑنا (رک) کا متعدی ، رس وغیرہ نکلوانا

نچھڑوانا

نچڑوانا

نِچڑانا

رک : نچڑوانا جو فصیح ہے

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِیچی ڈاڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی داڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نوچ ڈَالْنا

پنجے یا چٹکی سے ادھیڑڈالنا ، اکھاڑ لینا ؛ بوٹی بوٹی کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ۔

نِیچے ڈالنا

(کشتی) حریف کو اوندھا گرا کر اس کے اوپر چڑھ بیٹھنا یا اوندھے پڑ جانے والے حریف پر دباؤ ڈالے بیٹھے رہنا

نوچ دینا

پنجے یا چٹکی سے اکھاڑنا ، لینا ، الگ کرنا ۔

ناچ دیکھنا

کسی کو ناچتے ہوئے دیکھنا، رقص کا ملاحظہ کرنا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

ناچ دِکھانا

کسی کے آگے ناچنا، رقص دکھانا، تھرکنا، مٹکنا، رقص کرنا

نِیْچا دیکْھنا

شرمندگی اٹھانا، شرمندہ ہونا

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

نِیچا دکھانا

شرمندہ کرنا

نِیچا دِکھلانا

رک : نیچا دکھانا ۔

نِیچے دَرجے کا

ادنیٰ درجے کا ، کم رتبہ ، کم حیثیت ۔

نِیچے دَھر دینا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

نَہ چھوڑْنا

طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔

نَہ چَڑھے گا ، نَہ گِرے گا

نہ ترقی کرے گا نہ زوال ہوگا ، ایسا کام کیوں کرے جس میں نقصان ہو (

پانی نِچَڑْ جانا

پانی رس رس کر نکل جانا، پانی نہ رہنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone