تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چوٹی ہاتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چوٹی ہاتھ ہونا کے معانیدیکھیے

ناک چوٹی ہاتھ ہونا

naak choTii haath honaaनाक चोटी हाथ होना

محاورہ

مادہ: ناک

موضوعات: کنایۃً

Roman

ناک چوٹی ہاتھ ہونا کے اردو معانی

  • عزت و آبرو کسی کے اختیار میں ہونا، (کنایۃً) عزت آبرو ہاتھ ہونا

Urdu meaning of naak choTii haath honaa

Roman

  • izzat-o-aabruu kisii ke iKhatiyaar me.n honaa, (kanaa.en) izzat haath honaa

नाक चोटी हाथ होना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त-ओ-आबरू किसी के इख़तियार में होना
  • ۔ (कनाएन) इज़्ज़त आबरू हाथ होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چوٹی ہاتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چوٹی ہاتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone