تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ناک بَیٹھنا

ناک کا کسی وجہ سے پچک جانا، بانسے کی ہڈی ٹوٹنے یا گل جانے کی وجہ سے ناک کا نیچا ہو جانا، ناک کا نیچے دھنس جانا

ناک چَڑھائے بَیٹھنا

غصے میں بھر آنا

ناک لَگا کَر بَیٹھنا

معزز بننا ، غیرت مند ہونا ، آن بان سے رہنا ، ٹھسا دکھانا ؛ پرہیز کرنا ، دریغ رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

ناک بَیٹھنا

naak baiThnaaनाक बैठना

محاورہ

مادہ: ناک

ناک بَیٹھنا کے اردو معانی

  • ناک کا کسی وجہ سے پچک جانا، بانسے کی ہڈی ٹوٹنے یا گل جانے کی وجہ سے ناک کا نیچا ہو جانا، ناک کا نیچے دھنس جانا

English meaning of naak baiThnaa

  • nose to be flattened
  • the nose to be or become flattened

नाक बैठना के हिंदी अर्थ

  • नाक का किसी वजह से पिचक जाना, बाँसे की हड्डी टूटने या गल जाने की वजह से नाक का नीचा हो जाना, नाक का नीचे धँस जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone