تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناجائِز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناجائِز کے معانیدیکھیے
ناجائِز کے اردو معانی
صفت
- غیر شرعی، غیر اخلاقی یا غلط
- شریعت یا قانون ملکی کے خلاف، قانون کے برعکس، اصول و قواعد کے برعکس، بے قاعدہ، بلا جواز
- جس کے لیے کوئی قانونی استحقاق نہ ہو، جس کی اجازت شرع یا قانون نہ دیتا ہو
- شریعت یا قانون کی رو سے غلط، باطل، مسترد، ناقابل قبول
- حرام، گناہ کا، زنا کا، حرام کاری والا
شعر
مہذب دور میں بیٹوں کی بکری خوب ہوتی ہے
کوئی کہہ دے یہ ناجائز تجارت ہم نہیں کرتے
بچھڑتے وقت یہ خواہش کہاں تھی ناجائز
اسے بھی ہوتا ہماری طرح ملال ذرا
مدت گزری ایک عبادت میں فریاد گزاری تھی
میں اپنی ہی ذات کے گھر میں ناجائز قبضوں میں ہوں
English meaning of naajaa.ez
Adjective
- unlawful, illegal, wrong, not permissible, contraband
नाजाएज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इस्लामी न्यायशास्त्र के विपरीत, अनैतिक या ग़लत
- धर्मशास्त्र या देश के संविधान के विरुद्ध, संविधान के विपरीत, नियम एवं क़ायदों के विपरीत, नियम विरुद्ध, अकारण
- जिसके लिए क़ानून से मिला हुआ कोई हक़ न हो, जिसकी इजाज़त धर्मशास्त्र या संविधान न देता हो
- धर्मशास्त्र या संविधान की दृष्टि से ग़लत, सत्य के विरुद्ध, रद्द किया हुआ, जो स्वीकार न किया जा सके
- हराम, गुनाह का, व्यभिचार का, कुकर्म वाला
ناجائِز کے مترادفات
ناجائِز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناجائِز)
ناجائِز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔