تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِم" کے متعقلہ نتائج

تَحاشا

اجتناب ، تغفر ، ڈر ، خوف (عموماً بے کے ساتھ مستعمل).

بِلا تَحاشا

بہت تیزی کے ساتھ، بے سوچے سمجھے

بے تَحاشا

بنا سوچے سمجھے، بے اطمینانی سے، بے اوسان ہو کر، حواس باختہ ہو کر، بغیر از یکسوئی، بے حواس، مضطربانہ، بے تابانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِم کے معانیدیکھیے

نائِم

naa.imनाइम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نامَ

نائِم کے اردو معانی

صفت

  • رک : نائم ، سونے والا ۔
  • سونے والا، خفتہ، ، نیز اونگھتا ہوا
  • سویا ہوا
  • خاموش (رات کے لئے مستعمل)
  • سوتا ہوا

اسم، مذکر

  • وہ کمرا، جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، عام خواب گاہ (اسٹین گاس)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naa.im

Adjective

  • asleep, sleepy, quiet
  • the one who is sleeping
  • the one who's silent

नाइम के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone