تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِکَہ" کے متعقلہ نتائج

دَلّالَہ

رہنما ئی کرنے والی، نشاندہی کرنے والی، کسی امر یا شے کی طرف دلالت کرنے والی

دَلّالَہ ہَیضے کی خالَہ

(کلمہ تحقیر) کُٹنی ، مشَاطہ .

دَلّالَۂ عَصْر

اپنے زمانے میں مشہور ، جہاں دیدہ .

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

دَلّالی پانا

دوسرے کا مال بکوا کر آڑھت یا کمیشن وصول کرنا یا پانا .

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِکَہ کے معانیدیکھیے

نائِکَہ

naa.ikaनाइका

وزن : 212

دیکھیے: نائِکا

نائِکَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔
  • ۲۔ ناٹک یا قصے کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ، ہیروئن ۔
  • ۳۔ کٹنی ، حرافہ ، ُبری عورت ۔

شعر

English meaning of naa.ika

Noun, Feminine

  • heroine in a play or film, damsel, cunning, wicked

नाइका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटनी, हर्राफ़ा, बरी औरत, नाटक या क़िस्से का केन्द्रीय किरदार अदा करने वाली, हीरोइन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone