تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

جَزْماً

جزم (رک) کے ساتھ.

jazzman

جاز گانے بجانے والا۔.

عَزِیزِ مَن

میرے پیارے ، چھوٹوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ .

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

جو جِی میں آئے کَرنا

اپنی مرضی کے مطابق کوئی کام کرنا

جَہاں جِجْمان وَہاں پَروہَت

جہاں سردار وہاں خدمت گار.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

بَدِیعُ الزَّماں

सारे संसार में अद्वितीय, | अपने समय में सबसे अनोखा।

تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں

(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں کے معانیدیکھیے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

naa.ii naa.ii baal kitne, jajmaan jii aage aa.e jaate hai.nनाई नाई बाल कितने, जजमान जी आगे आए जाते हैं

نیز : نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آتے ہَیں, نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے ہی آتے ہَیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں کے اردو معانی

  • جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے
  • جب کوئی ایسی بات کے لیے پوچھے جو جلد ظاہر ہونے والی ہو تو اس وقت بولتے ہیں

Urdu meaning of naa.ii naa.ii baal kitne, jajmaan jii aage aa.e jaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo baat Khud pesh aane vaalii hai is ka abas huy
  • jab ko.ii a.isii baat ke li.e puuchhe jo jald zaahir hone vaalii ho to us vaqt bolte hai.n

नाई नाई बाल कितने, जजमान जी आगे आए जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • जो बात स्वंय पेश आने वाली है उस का बयान बेकार है
  • जब कोई ऐसी बात के लिए पूछे जो जल्द प्रकट होने वाली हो तो उस समय बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

جَزْماً

جزم (رک) کے ساتھ.

jazzman

جاز گانے بجانے والا۔.

عَزِیزِ مَن

میرے پیارے ، چھوٹوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ .

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

جو جِی میں آئے کَرنا

اپنی مرضی کے مطابق کوئی کام کرنا

جَہاں جِجْمان وَہاں پَروہَت

جہاں سردار وہاں خدمت گار.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

بَدِیعُ الزَّماں

सारे संसार में अद्वितीय, | अपने समय में सबसे अनोखा।

تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں

(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone