تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَجْمان" کے متعقلہ نتائج

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے ہی آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

جَہاں جِجْمان وَہاں پَروہَت

جہاں سردار وہاں خدمت گار.

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَجْمان کے معانیدیکھیے

جَجْمان

jajmaanजजमान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جَجْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،
  • وہ جو برہمنوں کو صدقہ اور خیرات دیتا ہو
  • مخدوم، آقا، مربی، مؤکل، اسامی، سردار
  • مہادیو کے آٹھ قسم کے بتوں میں سے ایک بت
  • (مجازاً) شوہر

Urdu meaning of jajmaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs, jo brahman, naa.ii ya kisii aur se ko.ii Khidmat le aur is ka mu.aavzaa ada kare, jis par naa.ii vaGaira ka ko.ii haq saabit ho,
  • vo jo brahmNo.n ko sadqa aur Khairaat detaa ho
  • maKhduum, aaqaa, murabbii, mukul, asaamii, sardaar
  • mahaadev ke aaTh kism ke buto.n me.n se ek but
  • (majaazan) shauhar

English meaning of jajmaan

Noun, Masculine

  • a person who institutes the performance of a sacrifice, employs priests for the purpose, and pays the expenses of it
  • a customer, a client, one who has a right to certain services (as those of the Brahman or priest, or the barber, or shoemaker, or washerman), a client to whose custom Brahmans, barbers, have a prescriptive claim (the hereditary priest, or barber, of a village must be paid his fees whether you choose to employ him or another person)
  • master, provider
  • one of the eight types of idols of Mahadev
  • (Metaphorically) husband

जजमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो यज्ञ करता हो, दक्षिणा आदि देकर ब्राह्मणों से यज्ञ, पूजन आदि धार्मिक कृत्य करानेवाला व्रती, धार्मिक अनुष्ठान कराने वाला व्यक्ति, यजमान, यष्टा
  • वह जो ब्राह्मणों को दान देता हो
  • परिवार का प्रधान व्यक्ति वा जात का मुखिया, सरदार, पालनहार
  • महादेव की आठ प्रकार की मूर्तिया में से एक प्रकार का मूर्त्ति
  • ( लाक्षणिक) पति, शौहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے

وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے ہی آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

جَہاں جِجْمان وَہاں پَروہَت

جہاں سردار وہاں خدمت گار.

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَجْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَجْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone