تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناگَواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَواری کے معانیدیکھیے
ناگَواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناگوار ہونے کی حالت، ناخوشگواری، ناپسندیدگی، نامرغوبیت، نامقبولیت
شعر
تکبر ناگواری کا سبب ہے
عبادت عاجزی بھی چاہتی ہے
مجھے زندہ تھی جس کی ناگواری
وہ اب مجھ کو گوارا مر رہا ہے
ناگواری ہے تجھے ماں باپ کے انداز سے
سب سمجھ آ جائے گا اولاد ہو جانے کے بعد
English meaning of naagavaarii
Noun, Feminine
- displeasure, unpleasantness, offensiveness, annoyance
नागवारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छा न लगना, पसंद न होना, असह्य, अप्रिय, नापसंदीदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناگَواری)
ناگَواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔