تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَوار" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

جان ہَلْکان ہونا

۔لازم۔

طَبِیعَت ہَلْکان ہونا

تکان بڑھ جانا ، کمزوری میں اضافہ ہونا

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَوار کے معانیدیکھیے

ناگَوار

naagavaarनागवार

اصل: فارسی

وزن : 2121

ناگَوار کے اردو معانی

صفت

  • جو گوارا نہ ہو

    مثال - ماں باپ سے پسر کو چھڑائے نہ کردگارزخم سنان و تیغ گوارا یہ ناگوار (۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۱ : ۲۳۸) ۔ کسان ۔۔۔۔۔ غم و غصے کا اظہار کرتا ہے کہ وہ خلاف ِقاعدہ اور حد سے زیادہ ناگوار ہے ۔ (۱۹۴۰ ، معاشیات ہند (ترجمہ) ، ۱ : ۲۵) ۔

  • (مجازاً) ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر برا کہ قابل برداشت نہ ہو
  • (مجازاً) برا، نامناسب، نازیبا

    مثال - یہ لفظ بہت ہی بوجھل اور ناگوار ہوگیا ۔ (۱۹۹۲ ، افکار ، کراچی ، مارچ ، ۶۹) ۔

  • بدمزہ، بدذائقہ
  • مکروہ
  • غیر منہضم، ناقابل ہضم (طعام وغیرہ)

شعر

English meaning of naagavaar

Adjective

  • unpleasant, disagreeable, awkward, unpalatable, unacceptable
  • (fig) unpleasant, disgusting, undesirable
  • improper, inappropriate, unsuitable, indecorous, unfit
  • distasteful, unpalatable, tasteless, unsavory, insipid, flavorless, bland
  • irksome, icky, disgusting, abominable, unpleasant, loathsome
  • indigestible (food)

नागवार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा न लगने वाला; जो पसंद न हो; अप्रिय; अरुचिकर
  • (मजाज़न) बुरा, नामुनासिब, नाज़ेबा
  • ग़ैर मुनहज़िम, नाक़ाबिल एहज़म (ताम वग़ैरा
  • जो गवारा ना हो (मजाज़न) नाख़ुशगवार, नापसंद, ख़िलाफ़ इतबीअत, इस क़दर बुरा कि काबिल-ए-बरदाश्त ना हो
  • जो पसंद न हो, जो अच्छा न लगे, निस्वाद, बेमज़ा
  • निस्वाद; बेमज़ा

ناگَوار کے مترادفات

ناگَوار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone