تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ پَھن" کے متعقلہ نتائج

ناگ پَھن

ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

ناگ پَھنی تُھوہَر

رک : ناگ پھن ۔

ناگ پَھنی

ایک قسم کا تھوہڑ جس کے پتے کی صورت سانپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے

ناگ پَھنی سینڈھ

ناگ پھنی (رک) کی ایک قسم ۔

ناگ پَھنی تُھور

رک : ناگ پھنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ پَھن کے معانیدیکھیے

ناگ پَھن

naag-phanनाग-फन

وزن : 212

ناگ پَھن کے اردو معانی

  • ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

شعر

English meaning of naag-phan

  • fangs of snake

नाग-फन के हिंदी अर्थ

  • एक किस्म का थोहर जिस का पता सा नप के फन की तरह मोटा और चौड़ा होता है और इस पर बबूल के से लंबे लंबे कांटे निकले होते हैं (लात : Cactusindicus) (अंग : Opuntia)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ پَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ پَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words