تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ کیسَر" کے متعقلہ نتائج

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ کیسَر کے معانیدیکھیے

ناگ کیسَر

naag-kesarनाग-केसर

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: مسالے

ناگ کیسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)
  • ناگ کیسر کا پھول

English meaning of naag-kesar

Noun, Masculine

  • a small tree with fragrant blossoms Mesua roxburghii or ferrea

नाग-केसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अखरोट के आकार का एक विशाल वृक्ष जिसके पत्ते नाशपाती के पत्तों जितने चौड़े होते हैं। साँप के सिर के समान इसका काला-पीला फूल बहुत सुगंधित होता है। फल काली मिर्च के बराबर होता है। इसके फूल का उपयोग इत्र बनाने के लिए किया जाता है (लैटिन: मेसुआ फेरिया) (लात : Mesua Ferrea- मेसुआ फेरिया)
  • एक वृक्ष जिसके फूल रंग, मसाले और औषधि बनाने के काम आते हैं
  • नाग केसर का फूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ کیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ کیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone