تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافَرمانی" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں نافَرمانی کے معانیدیکھیے

نافَرمانی

naafarmaaniiनाफ़रमानी

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: قانونی پھول

نافَرمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکم نہ ماننے کا عمل، حکم عدولی، سرکشی، بغاوت
  • نافرمان ہونا، حکم نہ ماننا، بغاوت
  • (قانون) توہین عدالت، نافرمان، حکم نہ ماننے کا عمل، سرکشی، بغاوت، حکم عدولی، نافرماں برداری، حکم نہ ماننا

شعر

English meaning of naafarmaanii

Noun, Feminine

नाफ़रमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हुक्म ना मानने की क्रिया, अवज्ञा, हुक्मउदूली, उद्दंडता, सरकशी, सरकशी, बग़ावत
  • अवज्ञाकारी होना, आज्ञा न मानना
  • (क़ानून) न्यायालय-अवमान

نافَرمانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافَرمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافَرمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone