تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف جانا" کے متعقلہ نتائج

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

پُر مَتْن

وہ چادر یا دوشالہ جس کے حوض میں کام بنا ہو .

حامِلِ مَتْن

وہ کتاب جس میں اصل متن کے ساتھ اس کی شرح بھی ہو، اصل مع شرح

اردو، انگلش اور ہندی میں ناف جانا کے معانیدیکھیے

ناف جانا

naaf jaanaaनाफ़ जाना

محاورہ

ناف جانا کے اردو معانی

  • ناف جاتی رہنا
  • (طب) بوجھ اٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

नाफ़ जाना के हिंदी अर्थ

  • नाफ़ जाती रहना
  • (चिकित्सा) बोझ उठाने के कारण नाफ़ का अपने स्थान से हट जाना, परिश्रम के योग्य न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناف جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناف جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone