تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافِ شَب" کے متعقلہ نتائج

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

پُر مَتْن

وہ چادر یا دوشالہ جس کے حوض میں کام بنا ہو .

حامِلِ مَتْن

وہ کتاب جس میں اصل متن کے ساتھ اس کی شرح بھی ہو، اصل مع شرح

اردو، انگلش اور ہندی میں نافِ شَب کے معانیدیکھیے

نافِ شَب

naaf-e-shabनाफ़-ए-शब

اصل: فارسی

وزن : 222

نافِ شَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدھی رات کا وقت، رات کا درمیانی حصہ

English meaning of naaf-e-shab

Noun, Feminine

  • middle (belly button) of night, midnight

नाफ़-ए-शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आधी रात का वक़्त, रात का मध्य भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافِ شَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافِ شَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone