تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نائے و نوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نائے و نوش کے معانیدیکھیے
نائے و نوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نغمہ سننا اور شراب پینا
- (مجازاً) عیش و طرب، رنگ رلیاں، نائی و نوش
شعر
رعد نے شور سے پکار مستوں کو یہ نوید دی
تم ہو کدھر اے مے کشو موسم ناے و نوش ہے
English meaning of naa.e-o-nosh
Noun, Masculine
- feasting, eating and drinking, carousing, banqueting
नाए-ओ-नोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संगीत सुनना और शराब पीना
- ( लाक्षणिक) ऐश-ओ-तरब, रंग-रलियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نائے و نوش)
نائے و نوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔