تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِرَہ گُفْتار" کے متعقلہ نتائج

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِرَہ گُفْتار کے معانیدیکھیے

نادِرَہ گُفْتار

naadira-guftaarनादिरा-गुٖफ़्तार

نادِرَہ گُفْتار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

English meaning of naadira-guftaar

Persian, Arabic - Adjective

  • very eloquent

नादिरा-गुٖफ़्तार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अत्यधिक वाक्यपटु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِرَہ گُفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِرَہ گُفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone