تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِر شاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر شاہی کے معانیدیکھیے
دیکھیے: نادِر شاہ
نادِر شاہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی
- نادر شاہ کے زمانے کا سا ظلم ، اندھیر ، آمریت ۔
صفت
- نادر شاہ (رک) سے منسوب یا متعلق؛ مراد : آمرانہ ، ظالمانہ ، ظلم کا ۔
English meaning of naadir-shaahii
Noun, Feminine
- oppressive government, tyrannical rule
Adjective
- tyrannical
नादिर-शाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नादिरशाह जैसा अत्याचार या कुप्रबंध
- निरंकुश शासन
- मनमाना फरमान जारी करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِر شاہی)
نادِر شاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔