تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِر شاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر شاہ کے معانیدیکھیے
نادِر شاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی
- (مجازاً) ظالم اور بے لگام حاکم
شعر
اگر ہے عزم روم و زنگ کی تسخیر کا بارے
کمک تم انکھڑیوں اپنی کی نادر شاہ سے مانگو
پھر دلی کے تخت پہ آ بیٹھا ہے کوئی نادر شاہ
رنگت خوشبو تک آئے گی اس کے بھی امکان گئے
English meaning of naadir-shaah
Noun, Masculine, Singular
- name of a king of Persia (who reigned from A.D. 1736 to A.D. 1747)
- (Metaphorically) autocratic and cruel ruler
नादिर-शाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पारस (फारस) देश का एक कुख्यात क्रूर राजा जिसने मुहम्मद शाह रंगीले के समय में भारत पर आक्रमण किया था
- (लाक्षणिक) निरंकुश तथा क्रूर शासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِر شاہ)
نادِر شاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔