تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادار" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنفِق بِہ

جس پر خرچ کیا گیا ، جسے مال وغیرہ دیا گیا ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نادار کے معانیدیکھیے

نادار

naadaarनादार

اصل: فارسی

وزن : 221

نادار کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پاس کوئی ساز و سامان، مال و دولت یا ملکیت نہ ہو، غریب، مفلس، کنگال، محتاج آدمی

    مثال - حکومت نے نادار اور مفلس کے لیے بہت ساری اسکیمیں بنا رکھی ہیں

  • غریب، مفلس، کنگال، محتاج
  • (مجازاً) دیوالیہ
  • گنجفہ کی وہ بازی جس میں کسی کے پاس کوئی حکم کا پتہ نہیں آتا، گنجفہ کی بے میر یا بے رنگ بازی

شعر

English meaning of naadaar

Adjective

  • without possession, poor, needy, penniless, indigent, impecunious

    Example - Hukumat ne naadar aur muflis ke bahut sari schemen bana rakhi hain

  • (Metaphorically) insolvent man, pauper, bankrupt
  • (Card Playing) blank, null

नादार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास कोई साज़-ओ-सामान, धन-दौलत या मिलकिय्यत न हो

    विशेष - साज़-ओ-सामान= किसी काम की ज़रूरी सामग्री - मिलकिय्यत= स्वामित्व, संपत्ति

  • ग़रीब, दरिद्र, कंगाल, मोहताज आदमी

    उदाहरण - हुकूमत ने नादार और मुफ़्लिस के लिए बहुत सारी स्कीमें बना रखी हैं

  • (लाक्षणिक) दिवालिया
  • गंजिफ़े की वह बाज़ी जिसमें किसी के पास कोई हुक्म का पत्ता नहीं आता, गंजिंफ़े की बे-मीर या बे-रंग बाज़ी

    विशेष - बे-मीर= गंजिफ़े की बाज़ी में जब पहली बार पत्ते बाँटे जाते हैं और किसी पक्ष के पास मीर नहीं आता तब यह शब्द प्रयोग किया जाता है - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone