تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادانی کے معانیدیکھیے
نادانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری
- بے وقوفی، لاعلمی، ناواقفیت، جہالت، بے عقلی
- کمسنی، ناسمجھی، بچپن
شعر
جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
اک محبت ہی پہ موقوف نہیں ہے تابشؔ
کچھ بڑے فیصلے ہو جاتے ہیں نادانی میں
English meaning of naadaanii
Noun, Feminine
- ignorance, foolishness, infatuation, stupidity, folly, idiotism
- incapacity
नादानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नादान होने की अवस्था, बेख़बर या बेसुध होने की अवस्था या भाव
- बेवक़ूफ़ी, अज्ञानता, अपरिचित होने का भाव, ज्ञान का न होना, मूर्खता
- अल्पायु, नासमझी, बचपन
نادانی کے قافیہ الفاظ
نادانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادانی)
نادانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔