تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادان کے معانیدیکھیے
نادان کے اردو معانی
صفت
-
ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا
مثال - اخبار والے بھی کتنے نادان ہوتے ہیں چند ماہ بعد اٹھنے والے طوفان کا بھی اندازہ نہیں کر سکتے
- سادہ لوح، بھولا بھالا، سیدھا سادھا
- احمق، بے عقل، گھامڑ، بے وقوف، کم عقل
- کم عمر کا، ناسمجھ (بچہ)، الھڑ
شعر
وہ کسی کو یاد کر کے مسکرایا تھا ادھر
اور میں نادان یہ سمجھا کہ وہ میرا ہوا
بھلا آدمی تھا پہ نادان نکلا
سنا ہے کسی سے محبت کرے ہے
گھر رہیے کہ باہر ہے اک رقص بلاؤں کا
اس موسم وحشت میں نادان نکلتے ہیں
English meaning of naadaan
नादान के हिंदी अर्थ
نادان کے قافیہ الفاظ
نادان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادان)
نادان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔