Search results
Saved words
Showing results for "naabaaliG"
Meaning ofSee meaning naabaaliG in English, Hindi & Urdu
English meaning of naabaaliG
Persian, Arabic - Adjective
- immature, minor, underage, not an adult, adolescent
नाबालिग़ के हिंदी अर्थ
نابالِغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱۔ لڑکا یا لڑکی جو سن ِبلوغ کو نہ پہنچا ہو ، کمسن ، کم عمر ۔
- (رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔
- ۲۔ (مجازاً) بالغ ہونے کے بعد بھی جس کی دماغی قوتیں افسردہ رہیں ، نادان ، ناپختہ ، خام ، ناتجربہ کار ۔
- ۳۔ (فقہ) مکلف ہونے کی عمر تک نہ پہنچا ہوا لڑکا یا لڑکی ، اسلام نے لڑکے کے لیے ۱۴ سال اور لڑکی کے لیے ۹ سال کی حد مقرر کی ہے ۔
- ۴۔ (قانون) وہ شخص جس کی عمر کسی ایکٹ کی مقرر کردہ حد ِبلوغ تک نہ پہنچی ہو ، عموماً مرد کی عمر ۱۸ سال اور عورت کی ۱۶ سال مقرر ہے لیکن مختلف ایکٹ میں یہ حد مختلف ہوجاتی ہے مثلاً : (۱) ایکٹ وراثت : اٹھارہ سال (۲) ایکٹ ازدواج : اکیس سال وغیرہ
Showing search results for: English meaning of naabaalig, English meaning of naabaaligh
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naabaaliG)
naabaaliG
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone