تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَازیبا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَازیبا کے معانیدیکھیے

نَازیبا

naa-zebaaना-ज़ेबा

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

نَازیبا کے اردو معانی

صفت

  • جو زیب نہ دیتا ہو، جو اچھا نہ لگتا ہو، نہ پھبنے والا، نامناسب، ناپسندیدہ، ناموزوں
  • (مجازاً) غیر مہذب، ناشائستہ، گندہ، بُرا، غیر اخلاقی، فحش
  • ان میل، بے میل، بد زیب، بد نما، ناموزوں

شعر

Urdu meaning of naa-zebaa

Roman

  • jo jeb na detaa ho, jo achchhaa na lagtaa ho, na phabne vaala, naamunaasib, naapsandiidaa, naamauzuu.n
  • (majaazan) Gair muhazzab, naashaa.istaa, gandaa, buraa, Gair aKhlaaqii, fahash
  • in mel, bemel, badzeb, badnuma, naamauzuu.n

English meaning of naa-zebaa

Adjective

  • ugly, immoral
  • unbecoming, unsuitable, inappropriate
  • ugly, ill-shaped, ungraceful, unseemly, unsuitable, unfit, unbecoming, immoral, lewd

ना-ज़ेबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो शोभा न देता हो, जो अच्छा न लगता हो, न जंचने वाला, अनुपयुक्त, नामुनासिब, नापसंदीदा, अनुचित
  • (लाक्षणिक) ग़ैर मुहज़्ज़ब, अशिष्ट, दुःशील, उजड्ड, गंदा, अश्लील, बुरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَازیبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَازیبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone