تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَازیبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَازیبا کے معانیدیکھیے
نَازیبا کے اردو معانی
صفت
- جو زیب نہ دیتا ہو، جو اچھا نہ لگتا ہو، نہ پھبنے والا، نامناسب، ناپسندیدہ، ناموزوں
- (مجازاً) غیر مہذب، ناشائستہ، گندہ، بُرا، غیر اخلاقی، فحش
- ان میل، بے میل، بد زیب، بد نما، ناموزوں
شعر
جب اس کی توصیف لکھوں تو خوشبو سے خوشبو لکھتا ہوں
بدلے میں نازیبا طعنے وہ لکھتی ہے میں پڑھتا ہوں
انہیں فریاد نازیبا لگے ہے
ستم کرتے بہت اچھا لگے ہے
نام تسکیںؔ پہ یہ مضمون تپش نازیبا
تھا تخلص جو سزاوار تو بیتاب مجھے
English meaning of naa-zebaa
Adjective
- ugly, immoral
- unbecoming, unsuitable, inappropriate
- ugly, ill-shaped, ungraceful, unseemly, unsuitable, unfit, unbecoming, immoral, lewd
ना-ज़ेबा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो शोभा न देता हो, जो अच्छा न लगता हो, न जंचने वाला, अनुपयुक्त, नामुनासिब, नापसंदीदा, अनुचित
- (लाक्षणिक) ग़ैर मुहज़्ज़ब, अशिष्ट, दुःशील, उजड्ड, गंदा, अश्लील, बुरा
نَازیبا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَازیبا)
نَازیبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔