تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا وَقْت کے معانیدیکھیے
وزن : 221
موضوعات: عوامی
نا وَقْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اپنے وقت پر نہ ہونے والا، بعد ازوقت
اسم، مذکر
- ایسا وقت جب کسی کام کے کرنے سے کسی کی راحت میں خلل واقع ہو، نامناسب وقت
- (مجازاً) دیر، تاخیر، بے وقت، غیر وقت
فعل متعلق
- صحیح وقت گزر جانے کے بعد، نامناسب وقت پر، بے محل، بے موقع، بے وقت، بے ہنگام
شعر
اک اجتہاد کا پہلو ضرور ہے تجھ میں
خوشی ہوئی ترے نا وقت مسکرانے سے
ایک گھیرا وقت کا ہے دوسرا نا وقت کا
خود نگر کچھ اپنی نگرانی کا اندازہ ہوا
ہر اک وقت نا وقت اٹھتے ہیں کمبخت
یہ گڈن یہ چھٹن وغیرہ وغیرہ
English meaning of naa-vaqt
Persian, Arabic - Adjective
- out of time
Noun, Masculine
- a time when doing something interrupt one's happiness
Adverb
- out of time, at the wrong time or hour, untimely
ना-वक़्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا وَقْت)
نا وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔