تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا واقِفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا واقِفی کے معانیدیکھیے
نا واقِفی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناواقف ہونے کی حالت ، لاعلمی ، ناواقفیت ، انجان پن ، ناتجربہ کاری ۔
شعر
بڑھتی گئی ہے آپ سے نا واقفی مزید
ہم جس قدر مزاج سے آگاہ ہو گئے
مذاق درد سے نا واقفی نہیں اچھی
کبھی کبھی تو مری داستاں سنا کرتے
English meaning of naa-vaaqifii
Noun, Feminine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا واقِفی)
نا واقِفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔