تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا اُستُوار" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نا اُستُوار کے معانیدیکھیے

نا اُستُوار

naa-ustuvaarना-उस्तुवार

اصل: فارسی

وزن : 22121

نا اُستُوار کے اردو معانی

صفت

  • آسانی سے ٹوٹنے والا، ناپائیدار، کمزور، بودا
  • غیرمستحکم، بے ثبات، ڈگمگاتا ہوا، ناہموار (قدم کے لئے)
  • جس کے ارادے متزلزل ہوں، پس و پیش کرنے والا، ڈانواں ڈول، غیر مستقل مزاج، ضعیف الارادہ، تذبذب میں پڑنے والا

English meaning of naa-ustuvaar

Adjective

  • unstable, unsteady, weak, fragile
  • unstable, irregular, uneven, shaky, erratic, fluctuating
  • confused, bewildered, disoriented, demented

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا اُستُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا اُستُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone