تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا اُمِّیدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا اُمِّیدی کے معانیدیکھیے
نا اُمِّیدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- امید نہ رہنے کی حالت یا کیفیت، مایوسی، ناکامی، نراس
شعر
نا امیدی بڑھ گئی ہے اس قدر
آرزو کی آرزو ہونے لگی
سنبھلنے دے مجھے اے نا امیدی کیا قیامت ہے
کہ دامان خیال یار چھوٹا جائے ہے مجھ سے
ناامیدی نام تمنا اپنا مقدر ہجر مسلسل
درد کے خارستان میں آ کے دامن دل الجھائے کون
English meaning of naa-ummiidii
Noun, Feminine
- despair, hopelessness, despondency
ना-उम्मीदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मायूसी, नाकामी, निराशा, हताशा, उम्मीद अथवा आशा का न होना, उत्साहहीनता, पस्तहिम्मती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا اُمِّیدی)
نا اُمِّیدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔