تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا شَناسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا شَناسا کے معانیدیکھیے
نا شَناسا کے اردو معانی
صفت
- ناشناس، ناآشنا، اجنبی، بیگانہ
شعر
نا شناسا ہے چاند سے کیوں دل
صرف تارا تھا آسمان میں کیا
تشنگی اتنی کہ دریا ہے مری آنکھوں میں
نا شناسا ترے ہونے کی گواہی آئی
تو اگر غیر ہے نزدیک رگ جاں کیوں ہے
نا شناسا ہے تو پھر محرم پنہاں کیوں ہے
English meaning of naa-shanaasaa
Adjective
- stranger, unacquainted
ना-शनासा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपरिचित, अजनबी, बेगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا شَناسا)
نا شَناسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔