تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا شَناس کے معانیدیکھیے
نا شَناس کے اردو معانی
صفت
- جس سے جان پہچان نہ ہو، جسے کبھی دیکھا نہ ہو، ناآشنا، اجنبی، غیر، نہ پہچاننے والا، نہ جاننے والا، نہ سمجھنے والا، ناواقف، بے خبر
شعر
تمہارے لہجے کا یہ زیر و بم قیامت ہے
کبھی رفیق کبھی نا شناس لگتے ہو
اپنی اردو تو لوک بھاشا ہے
اس سے کیوں نا شناس ہے کوئی
پیچھے نہ بھاگ وقت کی اے نا شناس دھوپ
سایوں کے درمیان ہوں سایا نہیں ہوں میں
English meaning of naa-shanaas
Adjective
- ignorant, incognizant, not recognizing, unknown
ना-शनास के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا شَناس)
نا شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔