تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا شَناس" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا شَناس کے معانیدیکھیے

نا شَناس

naa-shanaasना-शनास

اصل: فارسی

وزن : 2121

نا شَناس کے اردو معانی

صفت

  • جس سے جان پہچان نہ ہو، جسے کبھی دیکھا نہ ہو، ناآشنا، اجنبی، غیر، نہ پہچاننے والا، نہ جاننے والا، نہ سمجھنے والا، ناواقف، بے خبر

شعر

English meaning of naa-shanaas

Adjective

ना-शनास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो जानता पहचानता न हो, अपरिचित, न पहचानने वाला, न जानने वाला, न समझने वाला, बेख़बर, जिसे कभी देखा न हो, अजनबी, ग़ैर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone