تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا شادماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا شادماں کے معانیدیکھیے
نا شادماں کے اردو معانی
صفت
- غمگین، افسردہ دل، پژمردہ خاطر، دل گیر، رنجیدہ، غمزدہ، سوگوار؛ نامراد، ناکام، محروم
شعر
شام آزردگی کے ستائے ہوئے چوٹ کھائے ہوئے
مہرباں ہو کے مل ہم بہت آج نا شادماں آئے ہیں
اس کے افسانے پہ کوئی تبصرہ بے سود ہے
شادماں ہو کر بھی جو نا شادماں ہے آج بھی
English meaning of naa-shaadmaa.n
Adjective
- unhappy, cheerless, displeased, joyless, dissatisfied, low-spirited, dull
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا شادماں)
نا شادماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔