تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا سازْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا سازْگار کے معانیدیکھیے
نا سازْگار کے اردو معانی
صفت
- جو میل نہ رکھتا ہو، ان مل، نا موافق، مخالف، جو راس نہ ہو، ناساز
- جو سازگار نہ ہو، ناموافق
- منحوس، بدنصیب، بدبخت
شعر
چہرے سے لے گیا مری پہچان چھین کر
نا سازگار وقت وہ صدمات دے گیا
کب تک رہے گا وحشیٔ احساس و آگہی
نا سازگار آب و ہوا سے الگ تھلگ
English meaning of naa-saazgaar
Adjective
- rendering discordant or dissonant, unsuitable, discordant, discordant
- disagreeing, dissentient;adverse
- unfortunate, unlucky
ना-साज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अननुकूल, प्रतिकूल, मुख़ालिफ़
- जो मेल न रखता हो
- दुर्भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا سازْگار)
نا سازْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔