تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقُبول" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ دینا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقُبول کے معانیدیکھیے

ناقُبول

naa-qubuulना-क़ुबूल

وزن : 121

ناقُبول کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جائے ، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو ، جس کو ہرکس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے ، نکما ، ناکارہ ؛ (مجازاً) معتوب
  • ناپسندیدہ ، نامرغوب ، بارِ خاطر ۔
  • جسے مانا نہ جائے ، نامنظور ، مسترد

شعر

English meaning of naa-qubuul

Persian, Arabic - Adjective

  • refusable, rejectable
  • unacceptable

ना-क़ुबूल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अस्वीकृत, नामंजूर।।
  • अस्वीकार्य, नापसंद
  • अग्राह्य, अमान्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقُبول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقُبول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone