تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِل" کے متعقلہ نتائج

pleasure

عَیش

pleasureless

بے مسرت

pleasureful

پُر مسرت

pleasureboat

مور پنکھی

pleasurehouse

بنگلہ

palisade

جَنگْلَہ

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

pleasurable

خوش کُن

gold-of-pleasure

گولڈ آف پلیئرر

palisade layer

نباتیات: پتّے کی اوپری جلد یا حولیہ کے نیچے لنبوتر ے خلیوں کی تہ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِل کے معانیدیکھیے

نا قابِل

naa-qaabilना-क़ाबिल

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

نا قابِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی ، ناموافق ، ناموزوں ۔
  • ۱۔ جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو ، صلاحیت سے محروم ، قابلیت سے عاری ، نا اہل ، نالائق ۔
  • ۲۔ (مجازاً) جاہل (علم سے) بے بہرہ ، بے استعداد ۔
  • ۳۔ (کنایۃً) جس میں جنسی صلاحیت نہ ہو ، نامرد ۔
  • ۴۔ ناہنجار ، ناشائستہ ؛ ناموزوں ، ناموافق ، نامناسب

شعر

English meaning of naa-qaabil

Persian, Arabic - Adjective

  • unfit, unable, incapable, undeserving, unqualified, unworthy

ना-क़ाबिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अयोग्य, अपात्र, नाअहल
  • अयोग्य; अनुपयुक्त; अक्षम; अपात्र
  • अशिक्षित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone