تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِلِ تَرمِیْم" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ تَرمِیْم کے معانیدیکھیے

نا قابِلِ تَرمِیْم

naa-qaabil-e-tarmiimना-क़ाबिल-ए-तरमीम

وزن : 2212221

Roman

نا قابِلِ تَرمِیْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس میں کسی طرح کی ترمیم نہ کی جاسکے، جس میں کمی یا زیادتی نہ کی جا سکے

Urdu meaning of naa-qaabil-e-tarmiim

Roman

  • jis me.n kisii tarah kii tarmiim na kii ja sake, jis me.n kamii ya zyaadtii na kii ja sake

English meaning of naa-qaabil-e-tarmiim

Persian, Arabic - Adjective

  • unamendable, immutable, that cannot be amended

ना-क़ाबिल-ए-तरमीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसमें कोई संशोधन न हो सके, जिसमें कमी-बेशी या काट-छाँट न हो सके, अपरिवर्तनीय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ تَرمِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِلِ تَرمِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone