تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِلِ تَردِید" کے متعقلہ نتائج

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

اِثْبات ہونا

(دلیل سے) ثابت ہونا ، متحقق ہونا .

اَسْباط

بنی اسرائیل اور ان کے بارہ قبیلے جو حضرت موسیٰ کے ساتھ تھے، رفقائے موسیٰ

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِثْباتُ الْمُواصَلات

(تصوف) ' احکام عبادت کا قائم رکھنا '

اِثْباتُ الْحَقِیْقَۃ

(تصوف) ' حق کا اثبات عین میں ، اور خلق کا تعین میں ، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق '

اِثْبات کو پَہُنچنا

(کسی امر کا) ثابت ہونا ، (دلائل یا قرائن سے کسی شے کے وجود یا عدم کا) ثبوت فراہم ہونا .

اِثْباتُ الْخُصُوص

(تصوف) ' اثبات حق اور نفی ماسواے حق '

اِثْباتِ حَقِیقَت

establishing the reality or truth

اِثْباتِ جُرْم

proving a crime

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

اِس بات پَر

at this

اِثابَت

انعام دینا

اِصابَت

(فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

اِس بات میں

in this matter

عِصابَت

جماعت.

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عُصُوبَت

(وراثت) عَصبہ (رک) ہونا، عصبہ ہونے کی حالت.

عَصَبِ تائِہ

پھیپھڑے اور معدے کا پٹّھار (یہ آلات تنفُس وصوت کو حس و حرکت دیتا ہے اور حلق ، مری و معدہ اور دل کو قوّت حرکت دیتا ہے)

نَفی اِثبات

رک : نفی و اثبات ۔

اِصابَتِ رائے

رائے کی درستگی

اِصابَتِ حَق

(لفظاً) صحیح نتیجے پر پہنچنا ، (دینیات) اُس امر تک ذہن کی رسائی جو شریعت کے رو سے حق ہو (خطاے اجتہادی کے بالمقابل) ، مسئلے میں اس نتیجے تک پہنچنا جو احکام الہٰی کے مطابق ہو ، جیسے : فقہا میں یہ مسلم ہے کہ اصابت حق پر فقیہ کو دوہرا اجر ملتا ہے

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

نَفی و اِثْبات

انکار اور اقرار، ہاں اور نہ، رد و قبول، کلمہ طیبہ، لا اِلہ الاللہ کا ورد، ذکر نفی و اثبات

ضَرْبِ نَفی اِثبات

کلمۂ طَیبہ لااِلہٰ الااللہ کا ورد

اَثْبَتُ النّاس

دوسروں سے زیادہ ثابت قدم اور مستحکم ، (اپنے موقف سے) نہ ہٹنے والا .

عَصَبی تَمَوُّج

جسم کے پٹھے کی لہر دار حرکت.

isobath

ہَم عُمق خَط

isobathic

ہَم عمَق خَط سے مُتعلِق

اَصْحابِ طَبْل و عَلَم

people of (drum) music and knowledge

عَصَباتی

بہت زیادہ زود حِس ، مضطرب ، بے چین ، خوف زدہ.

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

عَصَبی تَناؤ

جسم کے پٹّھے کا کھِنچاؤ ؛ مجازاً بے چینی.

اَصْحابِ اِعْتِقاد

people of belief

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آشوب اُٹْھنا

آشوب اٹھانا کا لازم

آشوب اُٹھانا

فتنہ و فساد یا ہنگامہ برپا کرنا، شورش کرنا، تہلکہ مچانا

آشوب اُتَرنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

آشوب اُتَر آنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

اَصْحابِ طَیران

(تصوف) وہ اولیا جو فضا میں طیران کرتے ہیں اور جسم مثالی ان کا مصفا اور جسم عنصری انکا مانند ہوا کے لطیف ہے

اَعْصاب تَمِیْز

nerves of the poet Tameezuddin Tameez Dehlvi

عَصَبی تَہَیُّج

اعصابی ہیجان.

عَصَباتِ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ اشخاص جو نسب کے لحاظ سے عصبات ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ تَردِید کے معانیدیکھیے

نا قابِلِ تَردِید

naa-qaabil-e-tardiidना-क़ाबिल-ए-तर्दीद

وزن : 2212221

  • Roman
  • Urdu

نا قابِلِ تَردِید کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو رد نہ ہو سکے، مستحکم، اَٹل، جو بات کاٹی نہ جائے، جسکو ٹالا نہ جاسکے

Urdu meaning of naa-qaabil-e-tardiid

  • Roman
  • Urdu

  • jo radd na ho sake, mustahkam, aTal, jo baat kaaTii na jaaye, jisko Taalaa na ja sake

English meaning of naa-qaabil-e-tardiid

Persian, Arabic - Adjective

ना-क़ाबिल-ए-तर्दीद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका खंडन न हो सके, अकाट्य, निर्विवाद, जो रद्द न हो सके, अटल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

اِثْبات ہونا

(دلیل سے) ثابت ہونا ، متحقق ہونا .

اَسْباط

بنی اسرائیل اور ان کے بارہ قبیلے جو حضرت موسیٰ کے ساتھ تھے، رفقائے موسیٰ

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِثْباتُ الْمُواصَلات

(تصوف) ' احکام عبادت کا قائم رکھنا '

اِثْباتُ الْحَقِیْقَۃ

(تصوف) ' حق کا اثبات عین میں ، اور خلق کا تعین میں ، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق '

اِثْبات کو پَہُنچنا

(کسی امر کا) ثابت ہونا ، (دلائل یا قرائن سے کسی شے کے وجود یا عدم کا) ثبوت فراہم ہونا .

اِثْباتُ الْخُصُوص

(تصوف) ' اثبات حق اور نفی ماسواے حق '

اِثْباتِ حَقِیقَت

establishing the reality or truth

اِثْباتِ جُرْم

proving a crime

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

اِس بات پَر

at this

اِثابَت

انعام دینا

اِصابَت

(فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

اِس بات میں

in this matter

عِصابَت

جماعت.

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عُصُوبَت

(وراثت) عَصبہ (رک) ہونا، عصبہ ہونے کی حالت.

عَصَبِ تائِہ

پھیپھڑے اور معدے کا پٹّھار (یہ آلات تنفُس وصوت کو حس و حرکت دیتا ہے اور حلق ، مری و معدہ اور دل کو قوّت حرکت دیتا ہے)

نَفی اِثبات

رک : نفی و اثبات ۔

اِصابَتِ رائے

رائے کی درستگی

اِصابَتِ حَق

(لفظاً) صحیح نتیجے پر پہنچنا ، (دینیات) اُس امر تک ذہن کی رسائی جو شریعت کے رو سے حق ہو (خطاے اجتہادی کے بالمقابل) ، مسئلے میں اس نتیجے تک پہنچنا جو احکام الہٰی کے مطابق ہو ، جیسے : فقہا میں یہ مسلم ہے کہ اصابت حق پر فقیہ کو دوہرا اجر ملتا ہے

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

نَفی و اِثْبات

انکار اور اقرار، ہاں اور نہ، رد و قبول، کلمہ طیبہ، لا اِلہ الاللہ کا ورد، ذکر نفی و اثبات

ضَرْبِ نَفی اِثبات

کلمۂ طَیبہ لااِلہٰ الااللہ کا ورد

اَثْبَتُ النّاس

دوسروں سے زیادہ ثابت قدم اور مستحکم ، (اپنے موقف سے) نہ ہٹنے والا .

عَصَبی تَمَوُّج

جسم کے پٹھے کی لہر دار حرکت.

isobath

ہَم عُمق خَط

isobathic

ہَم عمَق خَط سے مُتعلِق

اَصْحابِ طَبْل و عَلَم

people of (drum) music and knowledge

عَصَباتی

بہت زیادہ زود حِس ، مضطرب ، بے چین ، خوف زدہ.

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

عَصَبی تَناؤ

جسم کے پٹّھے کا کھِنچاؤ ؛ مجازاً بے چینی.

اَصْحابِ اِعْتِقاد

people of belief

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آشوب اُٹْھنا

آشوب اٹھانا کا لازم

آشوب اُٹھانا

فتنہ و فساد یا ہنگامہ برپا کرنا، شورش کرنا، تہلکہ مچانا

آشوب اُتَرنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

آشوب اُتَر آنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

اَصْحابِ طَیران

(تصوف) وہ اولیا جو فضا میں طیران کرتے ہیں اور جسم مثالی ان کا مصفا اور جسم عنصری انکا مانند ہوا کے لطیف ہے

اَعْصاب تَمِیْز

nerves of the poet Tameezuddin Tameez Dehlvi

عَصَبی تَہَیُّج

اعصابی ہیجان.

عَصَباتِ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ اشخاص جو نسب کے لحاظ سے عصبات ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ تَردِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِلِ تَردِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone