تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِلِ اِعْتِراض" کے متعقلہ نتائج

نا قابِلِ اِعْتِراض

جس پر اعتراض نہ کیا جا سکے، جو نکتہ چینی سے بالا ہو، جس کی بابت کوئی جھگڑا نہ ہو

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

نا قابِلِ مُقابَلَہ

نا قابِلِ زِراعَت

نا قابِلِ تَفْہِیم

نا قابِلِ مُفاہَمَت

نا قابِلِ اِظہار

نا قابِلِ فَیصْلَہ

نا قابِلِ فَہْم

جو سمجھ میں نہ آئے، جو سمجھ سے بالاتر ہو، نثری نظم کی ترکیب ناقابل فہم ہے

نا قابِلِ اِعانَت

نا قابِلِ عَمَل

جوعمل میں نہ لایا جاسکے، جوعمل درآمد کے لائق نہ ہو، جس پرعمل نہ ہو سکے

نا قابِلِ اِعلان

نا قابِلِ عِلاج

جس کا علاج نہ ہو سکے، لاعلاج

اِعْتِراض

نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت، ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو

نا قابِلِ جِماع

نا قابِلِ رِعایَت

نا قابِلِ مُعالِجَہ

نا قابِلِ سَماعَت

نا قابِلِ عُذْر

نا قابِلِ اِعادَہ

نا قابِلِ اِعتِماد

جو اعتماد کے لائق نہ ہو، جس پر بھروسا نہ کیا جا سکے

اِعْتِراض ٹھون٘کنا

نکتہ چینی کرنا ، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ).

نا قابِلِ اِطَّلاع

نا قابِلِ تَعارُض

نا قابِلِ وَقْعَت

نا قابِلِ تَعاوُن

نا قابِلِ اشاعَت

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموباً بلاوجہ).

اِعْتِراض اُٹھانا

نکتہ چینی کرنا، حرف گیری کا آغاز کرنا جیسے : جب یہ مسئلہ ایک بار بے ہوچگا ہے تو پھر اعتراض اٹانے کیا کیا ضرورت تھی.

اِعْتِراض اُٹْھنا

اعتراض اٹھانا کا لازم .

نا قابِلِ عَفْو

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

اِعْتِراض پیش کَرنا

جائے اِعْتِراض

اعتراض کرنے کی گنجائش، نقص کا موقع

نُقْطَۂ اِعْتِراض

اِعْتِراض جَڑْنا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا.

اَنْگُشْتِ اِعْتِراض

قابِلِ ہِجو

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا سِرہ

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

نا رُستَہ

(مجازاً) خام ، کچا ۔

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

نا بایَسْتِہ

۔ (ف) صفت۔ ناشائستہ۔ نامناسب۔

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نا اَہلِیَت

نااہلی، ناقابلیت، نالائقی

نا مَحرَمانَہ

ناواقفانہ، ناواقف حال لوگوں کا سا

نا مِہربانی

نامہربان ہونے کی حالت، دشمنی، سنگ دلی، بے رحمی، بے دردی، جفا، بےمروتی

نا مُتَناہی

جس کی انتہا نہ ہو ، بے حد ، اتھاہ ، لا محدود ، لامتناہی ۔

نا بَہا

بے بہا ، قیمتی ، نایاب ۔

نا مِہری

نامہربانی ، بے مہری ۔

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نا آمیختَہ

جس میں کسی کی آمیزش نہ ہو ، خالص ، بے ملاوٹ ۔

نا اَنگیختَہ

(طبیعیات) غیر مشتعل ، غیر فعال ، جامد ، برقی رو کے گزرنے سے خالی ، ناقابل ِحرکت (unexcited) ۔

نا آہَنگی

آواز یا مزاج کے یکساں نہ ہونے کی حالت ، ہم مزاج نہ ہونا ، ناموافقت ، نامطابقت (ہم آہنگی کی ضد) ۔

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا آموختَہ

رک : ناخواندہ ۔

قابِلِ تَنْبِیہ

قابِلِ فَہْم

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ اِعْتِراض کے معانیدیکھیے

نا قابِلِ اِعْتِراض

naa-qaabil-e-e'tiraazना-क़ाबिल-ए-ए'तिराज़

اصل: فارسی, عربی

وزن : 22122121

نا قابِلِ اِعْتِراض کے اردو معانی

صفت

  • جس پر اعتراض نہ کیا جا سکے، جو نکتہ چینی سے بالا ہو، جس کی بابت کوئی جھگڑا نہ ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of naa-qaabil-e-e'tiraaz

Adjective

  • not to be rejected

ना-क़ाबिल-ए-ए'तिराज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर एतिराज़ न लगाया जा सके, आपत्तिहीन, जो नुक्ता चीनी से बाला हो, जिस की बाबत कोई झगड़ा न हो

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ اِعْتِراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِلِ اِعْتِراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words