تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پُختگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پُختگی کے معانیدیکھیے
نا پُختگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ناپختہ ہونا ، کمزور ہونا ، دیرپا نہ ہونا ۔
شعر
کچھ نہ کچھ ناپختگی بھی آدمی کا حسن ہے
کچھ نہ کچھ نا معتبر رہنا بھی اچھی بات ہے
رات دن الٹا لٹک کر ذات کے کنویں میں زیبؔ
سوچ کی ناپختگی کو مشق سے کامل کیا
میرے اندر کی ناپختگی جسم باہر کے بھی ڈھ گئی
گھر کے گھر زیر آب آ گئے اک شگافی ہوئی نہر سے
English meaning of naa-puKHtagii
Noun, Feminine
- immaturity, unripeness, inexperience
ना-पुख़्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपरिपक्व, कच्चापन, अदृढ़ता, बोदापन, ना तजुर्बा कारी, ख़ामी, कमज़ोर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پُختگی)
نا پُختگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔