تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پُختَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پُختَہ کے معانیدیکھیے
نا پُختَہ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جو پکا نہ ہو ، کچا ، خام ، نا رسیدہ ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ، اناڑی ، نو آموز ۔
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ناپائدار ، غیر مستحکم ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ۔
- ۲۔ ناتمام ، نامکمل ، ناتراش ، بے صیقل ۔
- ۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔
شعر
بے محل ہے گفتگو ہیں بے اثر اشعار ابھی
زندگی بے لطف ہے نا پختہ ہیں افکار ابھی
گو فقر بھی رکھتا ہے انداز ملوکانہ
ناپختہ ہے پرویزی بے سلطنت پرویز
دامن دل پہ نہیں بارش الہام ابھی
عشق نا پختہ ابھی جذب دروں خام ابھی
English meaning of naa-puKHta
Adjective
ना-पुख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो पक्का न हो, अपक्व, जो मज़बूत न हो, अदृढ़, अनाड़ी, नातमाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پُختَہ)
نا پُختَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔