تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُوافِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُوافِق کے معانیدیکھیے
نا مُوافِق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ، نامناسب ، ناموزوں ۔
- ۱۔ جو موافق نہ ہو ، خلاف ، ناگوار ، ناسزاوار ، ناسازگار ، مخالف ۔
- ۲۔ (مجازاً) نالائق ، نااہل ۔
شعر
موج دریا سے بلا کی چاہئے کشتی مجھے
ہو جو بالکل نا موافق وہ ہوا پیدا کروں
زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت
تعجب اس کا ہے بوجھ کیونکر میں زندگی کا اٹھا رہا ہوں
English meaning of naa-muvaafiq
Persian, Arabic - Adjective
- unsuited, unfit, disagreeable, adverse (opinion, circumstances), uncongenial, unwholesome (food )
ना-मुवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُوافِق)
نا مُوافِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔