تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مُہَذَّب" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُہَذَّب کے معانیدیکھیے

نا مُہَذَّب

naa-mohazzabना-मोहज़्ज़ब

وزن : 2122

نا مُہَذَّب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو مہذب نہ ہو، ناشائستہ، نازیبا، نامناسب

English meaning of naa-mohazzab

Persian, Arabic - Adjective

ना-मोहज़्ज़ब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अशिष्ट, असभ्य, बे-अदब, जो मुहज़्ज़ब ना हो, नाज़ेबा, नामुनासिब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مُہَذَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مُہَذَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone