تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَعْقُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَعْقُول کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: عَقِلَ
نامَعْقُول کے اردو معانی
صفت
- جسے عقل تسلیم نہ کرے
- (مجازاً) ناموزوں، نامناسب، ناموافق، بد زیب
- ناشائستہ، ناپسندیدہ، قابلِ اعتراض، بے ہودہ
- بے وقوف، بدعقل، احمق
شعر
حسن و عشق کی ان بن کیا ہے دل کے پھنسانے کا پھندا
اپنے ہاتھوں خود آفت میں جا کے یہ نامعقول پڑا
یہ طول عمر نامعقول و بے کیف
بزرگوں کی دعا ہے اور میں ہوں
اک سخن پر داد مل جاتی ہے اک پر لعن طعن
بات میں معقول بھی کرتا ہوں نامعقول بھی
English meaning of naa-maa'quul
Adjective
- irrational, unreasonable, improper, indecent, absurd, silly, preposterous
ना-मा'क़ूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनुचित, नामुनासिब, अश्लील, फहश, अनर्थक, बेहूदः, बुद्धि में आ न सकनेवाली बात, अरुचिकर, बेवक़ूफ़ी की बात, जो अक़ल में ना आए, नापसंदीदा, जैसे नामाक़ूल हुज्जत, असभ्य, अशिप्ट, गैर मुहज्ज़ब, जिसे अक़ल क़बूल ना करे, जो माकूल या ठीक न हो, नालायक़, नालायक़, अयोग्य, बेढंगा, अपूर्ण, अधूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَعْقُول)
نامَعْقُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔