تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مانُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مانُوس کے معانیدیکھیے
نا مانُوس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱۔جس سے وحشت ہوتی ہو ، جس سے انسیت نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، ناآشنا ، اجنبی ، غیر ، غیرمانوس ۔
- ۲۔ (مجازاً) عام روش سے الگ ، غیر مالوف ، خلاف ِعادت ، ناپسندیدہ ۔
- ۳۔ جس کا رواج نہ ہو ، بے تکا ، غریب ، جو عام طور پر استعمال نہ ہوتا ہو ۔
شعر
غم سے نا مانوس رہنے تک تھیں ساری تلخیاں
رفتہ رفتہ غم ہی اپنی عمر کا حاصل بنا
آوازوں کی بھیڑ میں اک خاموش مسافر دھیرے سے
نامانوس دھنوں میں کوئی ساز بجاتا رہتا ہے
کبھی یہ شوق نامانوس ہوگا
کبھی وہ شکل انجانی رہے گی
English meaning of naa-maanuus
Persian, Arabic - Adjective
ना-मानूस के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مانُوس)
نا مانُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔