تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا جِنْس" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نا جِنْس کے معانیدیکھیے

نا جِنْس

naa-jinsना-जिन्स

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

نا جِنْس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی، غیر جنس
  • دوسری جنس کا، غیر نوع سے تعلق رکھنے والا، مثلاً: انسان، جن اور حیوان ایک دوسرے کے لیے ناجنس ہیں اسی طرح نر مادّہ باہم ناجنس ہیں
  • تہذیب و تمدن اور فکر میں مختلف نیز جس سے مزاج نہ ملتا ہو، جو ہم خیال نہ ہو، (مجازاً) گنوار، غیر مہذب، بد اخلاق، ناشائستہ، بے ادب (شخص کے لیے)
  • کم اصل، رذیل، کمینہ، اوچھا، پاجی
  • (ف) غیر مہذب، بے ادب، صفت غیر جنس، (کنایۃً) بے ادب
  • (بے جان اشیا کے لیے) ُبرا، گھٹیا، مکروہ، گھناؤنا، قابل ِنفرت

شعر

English meaning of naa-jins

Persian, Arabic - Adjective

  • heterogeneous
  • heterogeneous, of another sex, sort or species, of a strange kind
  • ignoble, uncultured
  • Of another sort or species, strange in kind, of no gentility

ना-जिन्स के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मुहज्ज़ब, जो सोसाइटी के क़ाबिल न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا جِنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا جِنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone