تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا ہَموار" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں نا ہَموار کے معانیدیکھیے

نا ہَموار

naa-hamvaarना-हमवार

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: طب

نا ہَموار کے اردو معانی

صفت

  • (راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو
  • (مجازاً) دشوار گزار
  • (مجازاً) نالائق، بے ادب، بدتمیز، غیر شائستہ، کندۂ ناتراش
  • (طب) نبض جو ایک حالت پر قائم نہ رہے کبھی سریع ہو جائے کبھی بطی، یکساں نہ ہونا، عدم یک سانی
  • کھردرا
  • پست، غیر معیاری
  • ناموزوں
  • بے معنی

شعر

English meaning of naa-hamvaar

Adjective

ना-हमवार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो समतल न हो, ऊँचा-नीचा, जो सभ्य और शिष्ट न हो, उजड्ड, असम
  • (लाक्षणिक) जहाँ से गुज़रना कठिन हो
  • (लाक्षणिक) नालायक़, अशिष्ट, बदतमीज़, जो शिष्ट न हो, अनपढ़
  • (चिकित्सा) नब्ज़ जो एक अवस्था पर बनी न रहे कभी तेज़ हो जाए कभी सुस्त, एकसमान न होना, असंगत
  • खुरदरा
  • निम्न, अप्रतिष्ठित
  • ना-मौज़ूँ अर्थात अनुचित, जो पद किसी छंद या अलंकार के अंतर्गत न आते हों
  • अर्थहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا ہَموار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا ہَموار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone