تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا بَکار" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نا بَکار کے معانیدیکھیے

نا بَکار

naa-bakaarना-बकार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: گالی

  • Roman
  • Urdu

نا بَکار کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نا (۴) کا تحتی) ، بد بخت ۔
  • ۱۔ جو کارآمد نہ ہو ، بیکار ، بے فائدہ ، غیر مفید ، بے مصرف ، جو کسی کے کام میں نہ آئے ۔
  • ۲۔ نکما ، ناکارہ ، جو کوئی کام نہ کر سکے ، نااہل ، نالائق ۔
  • ۳۔ (بطور دشنام) بدطینت ، بدمعاش ، بدچلن ، پاجی ، کمینہ ؛ شقی ، ملعون ۔
  • ۴۔ گھٹیا ، ذلیل ۔

شعر

Urdu meaning of naa-bakaar

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha na (४) ka tahtii), badabKhat
  • ۱۔ jo kaaraamad na ho, bekaar, befaa.idaa, Gair mufiid, bemusarraf, jo kisii ke kaam me.n na aa.e
  • ۲۔ nikammaa, naakaara, jo ko.ii kaam na kar sake, naaahal, naalaayaq
  • ۳۔ (bataur dushnaam) badtiinat, badmaash, badachlan, paajii, kamiina ; shakkii, malu.un
  • ۴۔ ghaTiyaa, zaliil

English meaning of naa-bakaar

ना-बकार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا بَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا بَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone