تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا اَہل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا اَہل کے معانیدیکھیے
نا اَہل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)
- کسی مخصوص معیار پر پورا نہ اترنے والا (عموماً انتخابات وغیرہ میں)
- نالائق، ناشائستہ، بے تہذیب، کمینہ
اسم، مذکر
- ناقابل یا نامناسب شخص
شعر
یہ روپوشی نہیں ہے صورت مردم شناسی ہے
ہر اک نا اہل تیرا طالب دیدار بن جاتا
نا اہل ہم ہیں ورنہ سراپا میں یار کے
وہ عضو کون سا ہے کہ عشق آفریں نہیں
English meaning of naa-ahl
Persian, Arabic - Adjective
- ineligible, disqualified (generally for election etc.)
- incapable, inefficient, incompetent, unfit, unworthy
- unrefined, uncivilized, ill-mannered
Noun, Masculine
- unworthy person
ना-अहल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا اَہل)
نا اَہل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔